شوبز شخصیات کی رائٹرڈاکٹربی اے خرم کو انڈس لائف اچیومنٹ ایوارڈ ملنے مبارکبادیں

Published on May 14, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 289)      No Comments

مبارک بادیں دینے والوں میں ساجدعلی،ایم اے ٹھاکر،میگھا،حناملک،مناحل فریدی،روزبٹ،حمیرانازشامل
لاہور(یواین پی) المراد پروڈکشن کے جنرل سیکرٹری و رائٹرڈاکٹر بی اے خرم کو انڈس لائف اچیومنٹ ایوارڈ ملنے پہ شوبز شخصیات فلم ڈائریکٹر ساجدعلی ساجد،سنگرحناملک،میگاسٹارمیگھاجی،اداکارہ روزبٹ،اداکارعلی چوہدری،اداکارہ حمیراناز،ڈائریکٹرایم اے ٹھاکر،سنگر مناحل فریدی،سنگر امیراحمد،شاعرزکیر بھٹی اورشاعراسحاق ڈار نے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد دی واضح رہے کہ المراد پروڈکشن کے جنرل سیکرٹری و رائٹرڈاکٹر بی اے خرم کو انڈس لائف اچیومنٹ ایوارڈ گزشتہ دنوں پنجابی کمپلیکس پلاک میںمنعقد ایک رنگا رنگ تقریب میں دیا گیا پروگرام کے آرگنائزرانٹر نیشنل پروموٹرکامران حیات تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme