وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے

Published on May 24, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 212)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی )وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج سہ پہر کراچی پہنچیں گے۔ وزیراعظم گورنر ہاوس میں اپوزیشن جماعتوں کے ارکان اور تاجر برادری سے ملاقات کریں گے جبکہ وزیراعظم کو کراچی میں جاری وفاقی منصوبوں پر اب تک ہونے والی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔وزیر اعظم عمران خان کراچی میں فنڈ ریزنگ افطارعشائیے میں بھی شرکت کریں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog