سینٹ الیکشن میں توسیع کا امکان

Published on February 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 399)      No Comments

03
اسلام آباد ۔۔۔ہارس ٹریڈنگ، شو ہینڈ سمیت متعدد قانونی قانونی پیچیدگیاں کو سامنے رکھتے ہوئے سینئر سیاست دانوں نے وزیر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سینٹ ایکشن 15 مارچ سے پہلے نہ کروائیں، ذرائع نے بتایا کہ سابق سینٹرز اور سینئر سیاست دانوں پر مشتمل ایک گروپ کی طرف سے دئیے جانے والے مشورے پر حکمران جماعت  نے غور شروع کر دیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes