سول اسپتال مکلی کےورکروں کا دوبارہ احتجاج

Published on June 15, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 346)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ صحت ادادرے کے ورکرز کے طرف سے بنائی گئی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی طرف سے جائز مطالبات ماننے کے لئے سول اسپتال مکلی میں سمورے ورکروں نے دوبارہ احتجاج کا سلسلہ جاری رکہا اور ہسپتال کے اندر ایک کئمپ قائم کی گئ ہے اس دوران کارکنان عھدیداروں نے حاجی عبدالکریم بانڈ، حاجی اشرف خشک، حاجی اسد خشک، حاجی ابراہیم سمیجو، انور حسین جاکہرو، ممتاز سرکی، معشوق پنہور، محمد عمر جونیجو، وزیر احمد تنیو، علی، خدابخش خاصخیلی، روشن میرجت، عبدالعزیز پلیجو کی سربرائی میں احتجاج کیا گیا اس دوراں انہونے خطاب کرتے ہوے کہا کہ جب سے مرف این جی او کے انچارج آدم ملک نے ہسپتال کی چارج لئ ہے تب سے ہسپتال کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے ٹھٹھہ ضلع کا میں ہسپتال ہے جہاں پہ غریب مریضوں کو کوئی بھی سہولیات میہسر نئے ہے نہ ہسپتال میں پینے کا پانی ہےاور مریضوں کو اودیات تک نئے ملتئ ہے نہ صافی سترائی کا نظام بہتر ہے انہونے کہا کہ سندھ حکومت کی طرف سے کروڑوں کے مقدار میں مرف این جی اوز انچارج آدم ملک کو بجٹ مل رہے ہے اس کے علاوہ بیرونی ملکوں سے بے انداز امداد مل رئے ہے پر افسوس سے کہنا پر رہا ہے کہ وہ سہارے فنڈ صرف کاغذوں میں دکہا کر آپس میں بٹوارہ کرنے میں مصروف ہے انہونے مزید کہا کہ ٹھٹھہ میں بجلی لوڈشیڈینگ بہران ہے روزانہ کے تعداد میں اٹہاڑا گنہٹے بجلی بند ہونے کا سلسلہ جاری رہتا ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو دشواری کا سامنہ ہونا پرتا ہے پر افسوفس اس بات کا ہے مرف این جی اوز انتظامیہ جنریٹر اسٹارٹ کرنے کو تیار نئے ہے بجلی نہ ہونے کے باعٹ مریضوں کے آپریشن نئیں ہو رے ہے انہونے مزید کہا کہ اسکین مشیں نہ ہونے کئ وجہ سے ملازموں کو پچھلے چھہ ماہ سے تنخوائیں نئیں مل رئے ہے اور نہ ئی ملازموں کو سالیانی یونیفارم کی رقم ملتی ہے غریب ملازموں کے بچے فاکاکشی کی گذارنے کو مجبور ہو گئ ہے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عھدیداروں نےمزید کہا کہ مرف انچارج آدم ملک اور مرف انتظامیہ کا ملازموں کے ساتھ سلوک اچہا نئے ہے ضلع کی بھری ہسپتال ہونے کہ باوجود اسپیشلٹ ڈاکٹرز کی شدید کمی ہے انہونے کہا کہ ایمرجنسی میں رات والی ڈیوٹی میں دل کے ڈاکٹر کی شدید ضرورت ہے ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے مریضون کو دشواری کا سامنہ ہونا پرتا ہے کیونکہ رات وقت ایمرجنسی کا وقت ہوتا ہے ایسے وقت میں دل کا ڈاکٹر ہونا چائیے ڈاکٹر نہ ہونے کے باعٹ مریض زندگی کی بازی ہار جاتے ہے روزانہ ایسے کافی کیس آنکہوں کے سامنے سے گذرتے ہے جن کا اعلاج نئیں ہوتا جسے مریضوں کو مشکلات کا سامنہ کرنا پرتا ہے انہونے کہا کہ مرف این جی اوز سے ہسپتال کی چارج واپس لیکر گورئمنٹ اپنی نگرانی میں کرے جسے مریضوں کو فائدہ مل سکے جوائنٹ ایکشن کمیٹی ٹھٹھہ کے عھدیداروں نے مزید کہا کہ ملازموں کے فوری طور اپنے مراعات دیئےجائیں اور سول ہسپتال کا نظام بہتر سے بہتر بنایا جائے دورسری صورت میں ہم ہسپتال میں قلم چہوڑ ہرتال کا اعلان کرینگے انہونے مزید کہا کہ جب تک ہمارے مطالبات پورے نئیں کیئے گئے ہم اپنے جدوجہد کو جاری رکہے گے،

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme