معصوم لڑکی کو ظالم رشتہ داروں سے پولیس نے بازیاب کرلیا

Published on June 25, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 561)      No Comments

ٹھٹھہ۔(رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ کے قریب بگہاڑ موری کے ایک گاؤن مولیڈنو پریچو کئ ایک معصوم لڑکی سجنا باپ کا نام محسن پریچو کو سخت تشدد کے بارے میں عوامی پریس کلب ٹھٹھہ کو خفیہ ذرائع کے مطابق اطلاع ملتے ہئ عوامی ہریس کلب ٹھٹھہ نے ایس ایس پی ٹھٹھہ شبیر احمد سیٹہار اور ڈی ایس پی پیر مخدوم حاجی مختیار احمد سولنگی کو انفارمیشن دیتے ہوئے کہا کہ ذریعن مطابق ایک بگہاڑ موری مولیڈنو پریچو کے گاؤن میں لڑکئ کے اوپر سخت تشدد کیا جارہا ایس ایس پی ٹھٹھہ شبیر احمد سیٹہار کو اطلع ملتے ہئ فوری طور ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر پیر مخدوم مختیار احمد سولنگی کی قیادت میں ایک ٹیم تشکیل کئ گئ ڈی ایس پی ٹھٹھہ تہانہ انچارج امیر بخش کوسو کے ساتھ بہری مقدار میں پولیس نفری لیکر پریچو گاؤن سے معصوم لڑکی کو ظالم رشتیداروں کے ہاتہون بازیاب کرالیا ڈی ایس ہی مخدوم حاجی مختیار سولنگی نے عوامی پریس کلب کے صحافیوں کو اپنے موقف میں بتاتے ہوئے کہا کہ گذستہ کافی دنوں سے اس لڑکی کے اوپر اپنے ئی رشتیداروں نے جسمانی ٹارچر کر ریے تہے اور معصوم لڑکی کے بال بہی کاٹ لئیے گئے تہے انہونے مزید کہا کہ لڑکے کو بازیاب کراکہ ہم نے اپنے تحویل میں لئے لیا ہے اور لڑکی کے وارٹہ کے اوپر ٹھٹھہ تہانہ انچارج امیر بخش کوسو نے فوری طور کیس داخل کر لیا ہے انہونے کہا کہ مزید واقعی کی جانچ جاری ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes