لاہور: غیرت، خاندانی دشمنی سمیت پانچ ماہ میں 116 افراد قتل ہوئے

Published on June 28, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 377)      No Comments

لاہور: (یواین پی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پانچ ماہ کے دوران قتل و غارت کا بازار گرم رہا۔پولیس کے مطابق پانچ ماہ میں قتل و غارت کے بازار میں خاندانی دشمنی، غیرت کے نام پر اور لڑائی جھگڑے سمیت دیگر واقعات میں 116 افراد کو قتل ہوئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ انہی 5 ماہ کے دوران 16 اندھے قتل رپورٹ ہوئے۔ 5 افراد کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کر دیا گیا۔اسی دوران پولیس کی جانب سے 35 کیس ٹریس کیے گئے جبکہ 72 کیسز تاحال زیر تفتیش ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes