نوشہروفیروز،سفاک شوہر کا انپی نئی نویلی بیوی پہ تشدد

Published on July 4, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 290)      No Comments

نوشہروفیروز(یواین پی)نوشہروفیروز کے شہر دریاخان مری میں سفاک شوہر نے انپی نئی نویلی بیوی 20سالہ ثمینہ کو نصرت کینال میں دھکہ دے کر مارنے کوشش معجزاتی طور پر محفوظ۔ملزم گرفتار نوشہروفیروز کے علاقے دریاخان میری میں جب کہ موقع پر موجود کار ڈرائیور اور دیگر نے لڑکی کو ڈوبنے سے بچا جب کے پولیس نے ثمینہ کے شوہر کو اپنی بیوی کو مارنے اور کینال میں دکا دے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ھیتفصیلات کے مطابق نوشہروفیروز کے علاقے دریاخان میری میں جب کہ موقع پر موجود کار ڈرائیور اور دیگر نے لڑکی کو ڈوبنے سے بچا جب کے پولیس نے ثمینہ کے شوہر کو اپنی بیوی کو مارنے اور کینال میں دکا دے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ھے جب کے پولیس نے لڑکی کو اپنی تحول میں لے لیا ھے۔جب کہ ان دونوں کی شادی کو سات دن گزرے ہیںپولیس نے بتایا ھے کہ اس واقعی کی مزید تفتیش کررہے ہیں

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme