عبدالحکیم،پولیس کا چھاپہ 60لیٹر شراب برآمد ملزم گرفتار

Published on May 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 411)      No Comments

index
عبدالحکیم(یواین پی)پولیس کا چھاپہ 60لیٹر شراب برآمد ملزم گرفتار،تفصیل کے مطابق ایس ایچ او پولیس عبدالحکیم شیخ حیدر حسین نے اے ایس آئی محمد اشرف کے ہمراہ بستی ڈوگراں میں چھاپہ امار کر 60لیٹر شراب اور 90لیٹر لہن برآمد کرلیا ہے پولیس نے ملزم محمد رفیق کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes