ٹھٹھہ مکلی سے اغوا ہونے والی ہندو برادری لڑکی کی ویڈیو سامنے آگئی

Published on July 6, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 1,257)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ )ٹھٹھہ مکلی سے اغوا ہونے والی ہندو برادری لڑکی کی ویڈیو منظرعام پر آگئے ہندو لڑکی پائل دیوی نے اسلام قبول کرکے اپنا نیا نام نور فاطمہ رکھ کر کامران سومرو کے ساتہہ نکاح کرلیا نور فاطمہ نے مزید کہا کہ میں ہندو مذہب سے مطمیں نئئ تہے اس لئے مہنے اپنی مرضی سے اسلام قبول کر کہ سر کامران سومرو سے شادی کرلئ. انہونے کہا کہ میں پرائیویٹ اسکول. میں طلبہ تہی
اس دوران میرا تعلق سر کامران. سومرو سے ہوا جو ہماری اسکول میں ٹیچر تھا اسکول میں ہمارے تعلقات ہوگئی اور میہنے اپنے ہے ٹیچر کامران سومرو کے ساتھ مرضی سے چلی گئے انہونے کہا کہ مجہے کسی نے اغوا نئے کیا ہے میں اپنی مرضی سئ گہر چہوڑ کر سر کامران کہ ساتھ چلی گئی تہی اور ہم دونوں نے لسبیلہ بلوچستان کی عدالت نیں نکاح کر لیا انہونے بیان دیتے ہوئے کہا کی مجھےمیرے شوہر کو اور ان کے گہر والوں کو میرے والدین سے جان کا خطرہ ہے انہونے جیف جسٹس، چیف آف آرمی چیف، آئی جی سندھ ایس ایس پی ٹہٹہ سے سوشل میڈیا پر اپنی جانوں کی حفاظت کرنے کا مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں اور میرے شوہر کے گہر والوں جو فوری طور تحفظ دیا جائے کہ بقایہ زندگی بہتر سے بیتر گذار سکہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes