آج کا دن تاریخ میں12جولائی   

Published on July 12, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 346)      No Comments
اسلام آباد (یوا ین پی) آج کا دن تاریخ میں12جولائی2004اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کوفی عنان نے اشرف جہانگیر قاضی کو عراق میں خصوصی نمائندہ نامزد کیا
آج کا دن تاریخ میں12جولائی1993 جاپان کے جزیرے ہوکائیڈو میں سمندری زلزلے سے 202افراد ہلاک
آج کا دن تاریخ میں12جولائی1990 بورس یلسن نے سوویت کمیونسٹ پارٹی سے استعفی دے دیا
آج کا دن تاریخ میں12جولائی1975 ممتاز براڈ کاسٹر زیڈ اے بخاری کراچی میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں12جولائی1960 کانگو، چاڈ اور سینٹرل افریقین جمہوریہ نے آزادی کا اعلان ک
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme