انڈے کے چھلکوں کا حیرت انگیز فائدہ

Published on July 15, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 566)      No Comments

انڈوں کے فوائد سے تو آپ بخوبی آگاہ ہیں آج ہم انڈوں کے نہیں بلکہ ان کے چھلکوں کے فوائد پہ روشنی ڈالیںگے۔۔ جی ۔۔ حیرانی ہورہی ہے ناں ۔۔۔ انڈوں کے چھلکوں کے فوائد ۔۔۔ جی ہاں امریکہ کے سائنسدانوں نے انڈوں کے چھلکوں کو بھی مفید قرار دے دیا ہے نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ انڈوں کے چھلکوں کے سفوف سے ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو تیزی سے جوڑا جاسکتاہے نئی تحقیق کے مطابق ان افراد کا علاج ممکن ہوگا جن کی ہڈیاں بڑہاپے کے باعث یاکسی بیماری یا پھر کسی انجری کے نتیجہ سے متاثر ہو چکی ہوں یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا
یہاں ہم یہ بھی بتاتے چلیں کہ ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے بھی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو جوڑنا ممکن ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes