سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی طبیعت ناساز،راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل

Published on July 15, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 176)      No Comments

راولپنڈی(یواین پی)سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار کی طبیعت ناساز ہو گئی جس پرانہیں راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیاگیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وفاقی وزیر چودھری نثار کی اچانک طبیعت بگڑ گئی ،جس پر انہیں راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیاگیا،ڈاکٹروں نے سابق وفاقی وزیر داخلہ کا طبی معائنہ کیا اور ضروری میڈیکل ٹیسٹ لے لئے،ڈاکٹروں نے چودھری نثار کو آرام کا مشورہ دیدیاجس پرسابق وفاقی وزیر داخلہ گھرروانہ ہو گئے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes