پاکستان ترقی کیلئے جامع حکمت عملی بنا رہا ہے ،ڈاکٹر ملیحہ لودھی

Published on July 15, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 185)      No Comments

 

نیویارک(یواین پی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان ترقی کیلئے جامع حکمت عملی بنارہاہے،پاکستان کی حکمت عملی عالمی اہداف سے ہم آہنگ ہے،تفصیلات کے مطابق ملیحہ لودھی نے پاکستان مشن میں عالمی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غربت کاخاتمہ اورسماجی ترقی پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہیں ،وزیراعظم پاکستان سے غربت مٹانے کیلئے پرعزم ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme