نوشہرہ؛18سالہ لڑکی سیلفی لیتے ہوئے دریائے کابل میں جا گری

Published on July 16, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 503)      No Comments

نوشہرہ(یواین پی )نوشہرہ میں اٹھارہ سالہ لڑکی دریائے کابل کے کنارے سیلفی لیتے ہوئے پاﺅ ں پھسلنے سے دریا میں گر گئی ۔پولیس کے مطابق فرسٹ ائیر کی طالبہ ثمن دریائے کابل کے کنارے سیر و تفریح کے دوران اپنی سہیلیوں کے ہمراہ سیلفی بنا رہی تھی کے اچانک پاوں پھسل جانے سے دریا ئے کابل میں گرگئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کی ٹیم نے تلاش شروع کردی تاہم اب تک ثمن کو تلاش نہیں کیا جاسکا۔واضح رہے کہ ہر سال تقریبا43 افراد سیلفیاں لیتے ہوئے جان کی بازی ہار بیٹھتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes