لیجنڈ اداکار، پروڈیوسر اور گلوکار ندیم بیگ کی آج 78ویں سالگرہ

Published on July 19, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 442)      No Comments

لاہور: (یواین پی) شائقین کے دلوں میں بسنے والے عظیم اداکار پروڈیوسر اور گلوکار ندیم بیگ کی آج 78 ویں سالگرہ ہے۔ عظیم فنکار ندیم بیگ فلمی دنیا کا ایک جگمگاتا ستارہ ہیں، ندیم بیگ کا سحرانگیز کیرئیرفلم چکوری سے شروع ہوا۔ اداکاری کے ساتھ ندیم بیگ نے گلوکاری کا شوق بھی پورا کیا۔ندیم اور شبنم کی رومانوی جوڑی سپر ہٹ رہی، مہدی حسن اور احمد رشدی کے کئی مشہور نغمےاداکار پر ہی فلمائے گئے۔ نصف صدی بعد بھی اداکار ندیم بیگ فن کے افق پر ایک ستارے کی طرح جگمگا رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题