قصور ، مختلف برانڈ کے مشروبات کی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ جاری

Published on July 26, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 205)      No Comments

قصور(یواین پی)قصور اور گردونواح میںدیگراشیاءکی طرح مختلف برانڈ کے مشروبات کی مہنگے داموں فروخت کا سلسلہ جاری مصنوئی مہنگائی کو روکنے کے لیے پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیرفعال اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق قصوراور اس کے نواح مختلف مشہور برانڈ کے مشروبات کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے مہنگائی کے ہاتھوں تنگ عوام انے منافع خوروں کے ہاتھوں لٹنے پر مجبور ہیں مختلف بہانے لگا کر مصنوئی مہنگائی کر کے دیگر اشیاءکی طرح مشروبات میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے مصنوئی مہنگائی نے لوگوں کی کمر ٹوڑ کر رکھ دی ہے اور منافع خور رات ورات امیر ہونے کے چکر میں ضلعی انتظامیہ کی کمزوریوںکا فائدہ اٹھا رہی ہے ، عوامی حلقوں نے اعلی حکام سے فوری نوٹس لیتے ہوئے مہنگے داموں مشروبات فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy