آج کا دن تاریخ میں27اگست

Published on August 27, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 501)      No Comments

لاہور(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں27اگست1974 پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز محمد یوسف لاہور میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں27اگست 2005 ممبئی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ریکارڈ نو سو چوالیس ملی میٹر بارش،سات سو چھیاسی شہری اورچھہتر ہزار مویشی ہلاک
آج کا دن تاریخ میں27اگست1980 ایران کے معزول شہنشاہ ، محمد رضا پہلوی مصر میں ساٹھ سال کی عمر میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں27اگست1976 مشہور بھارتی گلوکار مکیش چند ماتھر دل کا دورہ پڑنے سے امریکہ میں انتقال کرگئے
آج کا دن تاریخ میں27اگست1963 جنرل امین الحفیظ شام کے صدر بنے
آج کا دن تاریخ میں27اگست2002 یوکرائن میں ہوائی کرتب کے دوران طیارہ تماشائیوں پر گر کر تباہ ہوگیا،اٹہتر ہلاک،ایک سو پندرہ زخمی
آج کا دن تاریخ میں27اگست1948 کیپٹن محمد سرور(نشانِ حیدر) اُڑی سیکٹر کشمیر میں شہید ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں27اگست1921 ٹورنٹو یونیورسٹی (کینیڈا) کے محققین نے انسولین ایجاد کی
آج کا دن تاریخ میں27اگست1694 برطانیہ کے مرکزی بینک بینک آف انگلینڈ کوقانونی حیثیت حاصل ہوگئی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes