پاکستان آج کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی دے گا، ترجمان دفترخارجہ

Published on September 2, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 175)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) بھارتی جاسوس کو آج 2 ستمبر کو قونصلر رسائی دی جائے گی۔ بھارت کو ویانا کنونشن اور عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں قونصلر رسائی دی جا رہی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق بھارتی بحریہ کے حاضر سروس جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کو پیر 2 ستمبر کو قونصلر رسائی فراہم کی جا رہی ہے۔یہ رسائی عالمی عدالت انصاف کے فیصلے، پاکستانی قوانین اور ویانا کنونشن کے قونسلر تعلقات کے تحت فراہم کی جا رہی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy