سول اسپتال مکلی میں ڈیوٹی پر ڈاکٹرز نہ ہونے کے باعث ڈیڑھ سالہ بچی جانبحق

Published on September 3, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 349)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)ٹھٹھہ سول اسپتال مکلی میں ڈیوٹی پر ڈاکٹرز نہ ہونے کے باعث ڈیڑھ سالہ بچی آیت جاکہرو انتقال کر گئی بچی کے والدین کا کہنا ہے کہ ہم اپنی بچی کو ڈائریا اولٹی میں مبتلا ہونے کہ باعث سول اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں لیکر آئے تہے پر افسوس سے کہنا پررہا ہے کہ ضلع کئ بہری سول اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹرز اپنی ڈیوٹی سے غیب تہے انہونے کہا کہ ہماری بچی آیت کا اعلاج نہ ہونے سے ہماری ننی سی بچی اللۃ پاک کو پیاری ہو گئی انہونے کہا کہ ٹہٹہہ ضلع کئ بہری اسپتال ہونے سے مریضوں کو کوئی فائدا نہیں ہورہا ہے اس اسپتال میں بہری بہری تنخوائیں اوٹہانے والے ڈاکٹرز اپنی ڈیوٹی صحیح طریقے سرانجام نہیں دے رہے ہیں مزید کیا کہ جب سے یہ اسپتال مرف این جی اوز کےحوالے کئ گی ہے تب سے ایسے واقعیات روز کا معمول بن گیا ہے والدین نے اس واقعی کے بعد سول اسپتال میں ہنگامہ کرنا شروع کر دیا اس دوران مکلی پولیس فوری طور پہ سول اسپتال پہنچ کر ماحول کو سنبال لیا اور ورثا کو تلسی دلائی اور کہا کہ آپ کے ساتھ ضرور انصاف کیا جائیگا ورثا نے ڈی سی ٹہٹہہ اور ایس ایس پی ٹہٹہہ سے مطالبہ کیا کہ جب تک ان ڈاکٹرز کے اوپر ایف آئئ آر درج نہ کئ گئی تب تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا ایس ایس پی ٹہٹہہ نے فوری طور اس واقعی کا نوٹیس لیتے ہوئی ڈاکٹرز کے اوپر کیس داخل کر دیا اور ورثا کو یقیندیانی کراتے ہوئے کہا کہ ان ڈاکٹرز کے اوپر قانونی کاروائی کر کہ آپ لوگوں کے ساتھ انصاف کیا جائیگا،

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes