آج کا دن تاریخ میں8ستمبر

Published on September 8, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 321)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں8ستمبر1963حکومت پاکستان نے نیشنل شپنگ کارپوریشن پی این ایس سی بنانے کا فیصلہ کیا
آج کا دن تاریخ میں8ستمبر 1991پاکستان نے بالٹک ریاستوں کی سوویت یونین سے آزادی تسلیم کرنے کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں8ستمبر1989بلغرادمیں غیر وابستہ ممالک کی سربراہی کانفرنس : پاکستان نے کابل میں وسیع الابنیادحکومت کی تجویز دی
آج کا دن تاریخ میں8ستمبر1967یوگینڈا میں قدیم قبائلی نظام کا خاتمہ ہوا اور ریپبلکن حکومت قائم ہوئی
آج کا دن تاریخ میں8ستمبر1943دوسری جنگ ِ عظیم کے دوران اطالوی افواج نے اتحادی افواج کے سامنے ہتھیار ڈالے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题