لاہور میں آج اور کل ڈبل سواری پر مکمل پابندی ، موبائل فون سروس بند رہے گی

Published on September 9, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 213)      No Comments

لاہور (یواین پی)لاہور میں آج اورکل ڈبل سوار ی پر مکمل پابندی ، موبائل فون سروس بند رہے گی ،جلوس کے روٹ پرآنیوالی عمارتوں پرسنائپرزتعینات ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق آج اورکل لاہور میںڈبل سواری پر مکمل پابندی ہوگی ۔جلوس کے راستوں پر موبائل فون سروس بھی معطل رہے گی ۔ 14 ایس پیز،24ڈی ایس پیزسمیت 5 ہزاراہلکارتعینات ہوں گے۔جلوس کے روٹ پرآنیوالی عمارتوں پرسنائپرتعینات ہوں گے۔پانڈوسٹریٹ کی طرف جانےوالے تمام راستے ٹریفک کےلئے بندرہیں گے۔آزادی فلائی اوورسے آنیوالی ٹریفک کارخ جی سی کالج کی طرف موڑاجائےگاجبکہ فیروزپورروڈسے آنیوالی ٹریفک کوایل اوایس نالہ کی موڑدیاجائےگا ۔ سی ٹی اوکی جانب سے ایمرجنسی گاڑیوں کےلئے راستہ کلیئررکھنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题