ثقلین مشتاق کا ون ڈے میں تیز ترین 250 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ 29 برس سے کوئی نہ توڑ سکا

Published on February 26, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 542)      No Comments

\"saqleen\"
اسلام آباد (یو این پی) پاکستان کے سابق مایہ ناز سپنر ثقلین مشتاق کو ون ڈے میچوں میں تیز ترین 250 وکٹیں لینے کا عالمی اعزاز حاصل ہے۔ 29 برس گزر جانے کے بعد بھی کوئی باؤلر ان کے ریکارڈ کو تا حال نہ توڑ سکا۔ ثقلین مشتاق نے 1995ء میں شارجہ سٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف میچ میں 138 میچوں میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔ ان سے قبل یہ ریکارڈ پاکستان کے وقار یونس کے پاس تھا، وقار یونس نے 1989ء میں 148 میچز کھیل کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔ ثقلین مشتاق کے بعد دنیائے کرکٹ کے کئی نامی گرامی باؤلرز نے ان کے ریکارڈ کو توڑنے کیلئے سرتوڑ کوشش کی تاہم کوئی بھی کامیاب نہ ہو سکا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog