انور رفیع ریڈیو پاکستان پر اپنے نئے البم کی ریکارڈنگ میں مصروف

Published on February 27, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 454)      No Comments

\"anwar\"
لاہور (یو این پی)ممتاز گلوکار انور رفیع ریڈیو پاکستان پر اپنے نئے البم کی ریکارڈنگ کے سلسلے میں مصروف ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ جلد ایک خوبصورت آواز میں سریلی آڈیو البم مکمل کر کے اپنے پرستاروں کو پیش کریں گے۔اس البم کا گائیکی کے حوالے سے منفرد انداز ہو گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy