بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، سپاہی نعمت ولی شہید

Published on October 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 219)      No Comments

راولپنڈی: (یواین پی) بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی نعمت ولی شہید جبکہ 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت نے ایل او سی کے بروہ اور چری کوٹ سیکٹر پربلااشتعال فائرنگ کی، زخمی ہونے والی 2 خواتین کا تعلق سریاں گائوں سے ہے۔پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا، موثر جوابی کارروائی میں متعدد بھارتی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے جبکہ بھارتی چوکیوں کو بھی کافی نقصان پہنچنا ہے۔
Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes