ذومعنی ڈائیلاگزاور فحش ڈانس آئٹم نے اسٹیج ڈرامہ کا ماحول خراب کیا ایم اے ٹھاکر

Published on October 27, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 485)      No Comments

اسٹیج کی دنیا میں ایسے لوگوں نے ڈیرے جما رکھے ہیں جن کا شوبز سے دور کا بھی تعلق نہیں
لاہور (یواین پی)روایتی کہانیوں ،ذومعنی ڈائیلاگزاور فحش ڈانس آئٹم نے ہمارے اسٹیج ڈرامہ کا ماحول خراب کیا ہے اگر ہم اچھے موضوعات لے کر مضبوط اسکرپٹ اور اچھی کاسٹ کے ساتھ اسٹیج ڈرامہ پیش کریں تویقیناذومعنی ڈائیلاگزاور فحش ڈانس آئٹم کا سہارا لئے بغیر شائقین ڈرامہ اور فیملیز کا رخ اسٹیج ڈرامہ کی جانب موڑ سکتے ہیں ان خیالات کا اظہارایم اے ٹھاکر کامیڈی نے یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران کیا انہوں نے مزید کہااسٹیج کی دنیا میں ایسے لوگوں نے ڈیرے جما رکھے ہیں جن کا شوبز سے دور کا بھی تعلق نہیں انہی مفاد پرست عناصر نے اسٹیج کا ماحول خراب کر رکھا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes