پٹرول ایک روپیہ مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

Published on November 1, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 216)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) وفاقی حکومت نے مہنگائی میں پسی ہوئی عوام پر ایک اور وار کر دیا ہے، پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ فی لٹر اضافہ کر دیا ہے، فی لٹر تیل کی نئی قیمت 114.24 روپے ہو گئی ہے۔وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی میں 2.39 روپے فی لٹر کمی کر دی ہے۔ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 97.18 روپے ہو گئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题