گیت” لٹیا اے مینوں “ریلیز کیساتھ ہی ہٹ ہوجائے گاسید حسن شاہ

Published on November 4, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 307)      No Comments

اسحاق ڈار کی شاعری میں الفاظوں کا چناﺅ خوبصورت ہونے سے گیت پسندکیا جاتا ہے
لاہور (یو این پی) ”لٹیا اے مینوں تیرے نمے نمے ہاسے“نئے ڈیوٹ سونگ کی شاعری بہت اعلی ہے جبکہ اس سونگ کی مدھر دھنیں دل کی تاروں کو ہلا دیں گی یہ سونگ سوشل میڈیا پہ ریلیز ہوتے ہی عوام میں سپر ہٹ ہوجائے گااورشائقین موسیقی اسے مدتوں یاد رکھیں گے ان خیالات کا اظہار ٹی پی گولڈ کے روح رواںسید حسن شاہ نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید بتایا کہ نئے پنجابی گیت
”لٹیا اے مینوں تیرے نمے نمے ہاسے“ کی شاعری معروف شاعراسحاق ڈارکی ہے ان کی شاعری میں الفاظوں کا چناﺅ اتنا دلربا ہوتا ہے کہ شائقین موسیقی خوب پسند کرتے ہیں ڈیوٹ سونگ گلوکارہ انعم شہزادی اورسنگر اشرف راہی کی مدبھری آواز میں ریکارڈ کیاگیاہے

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy