عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ رواں سال حج کی سعادت حاصل کریں گے

Published on July 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 379)      No Comments

33
اسلام آباد (یوا ین پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ رواں سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ منگل کو میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا طارق جمیل نے گزشتہ روز عمران خان کو حج کی سعادت حاصل کرنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی اور وہ اسی سال اپنی اہلیہ کے ہمراہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy