آج کا دن تاریخ میں26نومبر

Published on November 26, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 286)      No Comments

لاہور(یواین پی) آج کا دن تاریخ میں26نومبر 2008بھارت کے شہر ممبئی میں مختلف مقامات پر دہشت گردوں کا حملہ:ایک سو چونسٹھ افراد ہلاک اور ڈھائی سو زخمی ہوئے
آج کا دن تاریخ میں26نومبر2004صدر پاکستان پرویز مشرف نے مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے امریکی اور یورپی ممالک کے دورے کا آغاز کیا
آج کا دن تاریخ میں26نومبر1984امریکا اور عراق کے درمیان دوبارہ سفارتی تعلقات قائم ہوئے
آج کا دن تاریخ میں26نومبر1941لبنان نے فرانس سے آزادی حاصل کی

:

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes