ہوسکتا ہےجب بی آرٹی کاقرض واپس کرناہوڈالر75روپےکاہوجائے:شوکت یوسفزئی

Published on November 30, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 292)      No Comments

پشاور(یواین پی) صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بی آر ٹی کے کوریڈور کا کام مکمل ہے، بی آرٹی پر کام آہستہ نہیں،ایک سٹیشن پر کام مکمل کرکے دوسرے پر جارہے ہیں،ہوسکتا ہےجب بی آرٹی کاقرض واپس کرناہوڈالر75روپےکاہوجائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا کہ بی آر ٹی کے کوریڈور کا کام مکمل ہے، بی آرٹی پر کام آہستہ نہیں،ایک سٹیشن پر کام مکمل کرکے دوسرے پر جارہے ہیں۔اُنہوں نے کہاکہ بی آر ٹی پر پشاور کے لوگ خوش ہیں اوراِس پرہی ہمیں زیادہ ووٹ ملے،ہوسکتا ہے کہ جب بی آر ٹی کا قرض واپس کرنا ہوڈالر 75روپے کاہوجائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme