بہترین گائیکی پہ گلوکارہ جنیوا رائے کو ایوارڈ سے نوازہ گیا

Published on December 10, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 343)      No Comments

کولکتہ (یواین پی)معروف بھارتی اداکارہ اور گلوکارہ مس جینوارائے کے لئے عوامی مطالبہ پر کولکتہ میں مہندی حسن شو منعقد کیا گیا جس میں منسٹر جاوید خاں چیف گیسٹ کے ہاتھوں سے جنیوا رائے کو مہدی حسن ایوارڈ دیا گیا اس تقریب میں جینوارائے کے ہزاروں پر ستاروں نے شرکت کی اور ایوارڈ ملنے پر پورا ہال تالیوں کی گونج سے لرز اٹھا ۔اس شو میں دینا کے کئی ایک ممالک کے اداروں اور گلوکاروں نے بھی شرکت کی اس موقع پر پاکستان کے اون لائن اخبار کے چیف ایڈیٹر مقصود انجم کمبوہ اور دیگر سٹاف ممبران نے مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ جینوارائے پر ہردل عزیز گلوکارہ بن چکی ہیں اور مستقبل کی پر کشش اداکارہ اور گلوکارہ کہلائیں گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题