گوجرہ،وکلاء اور جج صا حبا ن کے درمیا ن کر کٹ میچ

Published on December 28, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 559)      No Comments

go
گوجرہ ( یواین پی ) سانحہ پشا و ر کے شہیدبچو ں کو اخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے گورنمنٹ ایم سی ہائی سکو ل کے گراونڈ میں وکلاء اور جج صا حبا ن کے درمیا ن کر کٹ میچ کھیلا گیا جس کے مہما ن خصو صی خضر حیا ت گوندل ایڈیشنل سیشن جج ٹوبہ ، محمد یار ولا نہ ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج ٹو بہ ٹیک سنگھ ، چو ہدری محمد علی تھے ۔وکلا ء برادری نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کر نے کا فیصلہ کیا اور 90رن پر ڈھیر ہو گئے جبکہ جج صا حبا ن ریحان الحسن ، عا رف محمود نیازی و دیگر جج صا حبان نے خو ب چوکے چھکے لگا کر 6اوورز میں90 رن کا ہد ف مکمل کر کے میچ اپنے نام کرلیا ۔شہر کے تما م سماجی حلقو ں نے میچ بڑی دلچسپی سے دیکھا ۔اس موقع پر شہر میں سکیورٹی کے سخت اقدا ما ت کئے گئے اور آخر میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد یار ولا نہ نے جیتنے والی ٹیم میں انعاما ت تقسیم کئے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme