فیاض الحسن چوہان کے بال کھینچے والے وکیل کی تصاویر جاری

Published on December 12, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 254)      No Comments

لاہور (یواین پی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے بال کھینچے والے وکیل کی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں۔فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر وکلا کے ایک ایکٹیویسٹ کی نشاندہی ہو چکی ہے، وہ شہباز شریف سے تعلق رکھتے ہیں، اس حملے میں ن لیگ کے محرکات بھی شامل تھے۔ان کا کہنا تھا کہ اسد نقوی نامی وکیل مسلم لیگ ن کا کارکن ہے۔ دشمن ملک میں بھی کوئی ہسپتال پر حملہ نہیں کرتا، مجرموں اور ملزموں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes