گوجرانوالہ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ، شہریوں کو کھانا بنانے میں مشکلات

Published on December 17, 2019 by    ·(TOTAL VIEWS 162)      No Comments

گوجرانوالہ (یواین پی) گوجرانوالہ میں سردی کی شدت کی وجہ سے گیس کی لوڈشیڈنگ شروع ہو گئی ہے،،جس کے باعث شہریوں کو کھانا بنانے میں مشکلات درپیش ہیں۔متبادل ایندھن کے طور پر شہری لکڑیاں خریدنے پر مجبور ہیں، مانگ بڑھتے ہی لکڑی کے ڈیلرز نے قیمت میں خود ساختہ اضافہ کر دیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme