للیانی ،صحافی کی جیب کاٹنے والے ملزمان 15روز بعد بھی گرفتار نہ ہو سکے

Published on March 3, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 222)      No Comments

\"P\"
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)صحافی کی جیب کاٹنے والے ملزمان 15روز بعد بھی گرفتار نہ ہو سکے، صحافی سراپہ احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق صحافی خالد نواز کی 15روز قبل لاری اڈا قصور سے نا معلوم افراد نے جیب کاٹ لی تھی جس کا مقدمہ تھانہ صدر قصور میں درج کیا گیا تھا لیکن 15روز گزرنے کے باوجود تا حال پولیس کسی بھی ملزم کو گرفتار نہیں کر سکی۔ مصطفی آباد کی صحافی برادری نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme