چیئر مین ینگ اتحاد گروپ رانا شہباز زرگر کے گھر اہل محلہ کے افراد کا دھاوا

Published on September 2, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 275)      No Comments

گھریلو اشیاءتوڑ ڈالیں والدہ سمیت شہباز پر تشدد،ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
نوشہرہ ورکاں(یواین پی) چیئر مین ینگ اتحاد گروپ پاکستان رانا شہباز زرگر کے گھر ایل محلہ کے افراد کا دھاوا ،گھر کی متعدد اشیاءتوڑڈالیں والدہ سمیت ان پر تشددتفصیلات کے مطابق محلہ میں دو قریقین کے درمیان ہونے والی لڑائی ختم کرانے پر رانا شہباز زرگر کے ساتھ تلخ کلائی ہوئی ،معاملات افہام و تفیہم سے حل کر دیئے گئے لیکن شام کو تین بھائی بلال،حسن،احسن پسران عبدالستار،پپو ماچھی وپچیس دیگر نامعلوم افراد نے شہباز زرگر کے گھر داخل ہو کر گالی گلوچ اوروالدہ سمیت انہیں تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،گھریلو اشیائے سرف توڑ ڈالیں غوثیہ یوتھ ونگ کے عہدیداران عمران رضا گجر،آصف شہزاد گجر اور کارکنان نے ایس ایچ او عرفان بھنڈر، ڈی ایس پی ہاشم گجر،ایس پی اور وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes