ایم اے ٹھاکر کا تین اسٹیج اداکاراﺅں کے ساتھ بیک وقت ”ایمر جنسی پیار“۔

Published on January 5, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 568)      No Comments

ڈرامہ کی کہانی بڑی منفرد اور اچھوتی ہے شائقین نئے اسٹیج پلے کو خوب پسند کر رہے ہیں ایم اے ٹھاکر
لاہور(یو این پی)معروف اداکار ایم اے ٹھاکر کامیڈین تین اسٹیج اداکاراﺅں کے ساتھ بیک وقت ”ایمر جنسی پیار“ کر رہے ہیں تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر طاہر انجم کے نئے اسٹیج ڈرامہ ”ایمر جنسی پیار “ جو کہ محفل تھیٹر میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا ہے معروف اداکار ایم اے ٹھاکر کامیڈین اسٹیج اداکاراﺅں مریم خان،آفرین خان اورزاراخان کے ساتھ پرفارم کر رہے ہیں یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران ایم اے ٹھاکر کامیڈین نے بتایاکہ ”ایمرجنسی پیار“کی کہانی بڑی منفرد اور اچھوتی ہے شائقین ڈرامہ ہمارے نئے اسٹیج پلے کو خوب پسند کر رہے ہیں ڈرامہ کی ساری کاسٹ کی پرفارمنس بہت اعلی اور عمدہ ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题