ڈاکٹر محمد احمد ہارٹ سپیشلٹ کے والد محترم انتقال کر گئے

Published on January 9, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 372)      No Comments

بورےوالا(یواین پی) ڈاکٹر محمد احمد ہارٹ سپیشلٹ دین کمپلیکس ،ھومیو پیتھک ڈاکٹر محمد انور کے والد محترم جناب استاد الاساتزہ حافظ رحمت علی عربیہ اسلامیہ مدرسہ بوریوالہ رضاۓ الہی سے انتقال فرماگۓ ھیں۔ان کی نماز جنازہ کل مورخہ10 جنوری بروز جمعة المبارک صبح 10بجے شہروالی جناز گاہ میں ادا کی جاۓ گی۔ شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔بورے والا ہومیو پیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题