اوکاڑہ(یواین پی)تھانہ صدر اوکاڑہ کی بڑی کاروائی مجرم اشتہاری شبیر ولد قاسم قوم مسلم شیخ سکنہ غلہ منڈی بورے والا حال مقیم چکنمبر 39/3اے اوکاڑہ مجرم اشتہاری مقدمہ نمبر 639/14 جرم 302/34 ت پ تھانہ صدر چیچہ وطنی کو گرفتار کرکے حوالے تھانہ صدر چیچہ وطنی پولیس کیا گیا ہے۔ حکم دےدیا