ہماری دعاہے کہ اللہ نواز شریف کو صحت عطاکر ے ٗجہانگیر ترین 

Published on August 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 176)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہماری دعاہے کہ اللہ نواز شریف کو صحت عطاکر ے ۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا کہ اگر حالت ایسی تھی تو اچھی بات ہے کہ نوازشریف ہسپتال گئے ،ہماری نواز شریف کے لیے نیک خواہشات ہیں اور دعا ہے کہ اللہ ان کو جلد صحت عطا فرمائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes