مہنگائی کے خلاف سابق چیئرمین بلدیہ بوریوالہ محمد عاشق آرائیں کی قیادت میں احتجاجی ریلی

Published on January 23, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 260)      No Comments

بورےوالا(یواین پی) ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف شہر کی مختلف سیاسی ۔سماجی کاروبار ی تنظیموں کے عہدیداروں سابق منتخب نمائندوں نے سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری محمد عاشق آرائیں کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکالی ،غلہ منڈی شروع ہو کر پریس کلب بورےوالا پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی ریلی میں صدر مرکزی انجمن تا جران حاجی محمد جمیل بھٹی ۔ سیکریٹری چوہدری محمد صغیر رامے۔سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل وہاڑی رانا شاہد سرور۔ سابق سیکریٹری بار چوہدری وقاص اشفاق ۔سابق کونسلرز عمران غفور۔میاں ثناءاللہ رحمانی۔سیٹھ محمد علی۔ملک رحمت علی۔ صدر انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی چوہدری ندیم منظور۔ صدر انجمن تاجران سبزی وفروٹ منڈی حاجی عاشق علی ۔میاں احد شریف آف گگو منڈی۔ سابق ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی میاں شہباز احمد ۔چوہدری سعید احمد۔ راو نور محمد ۔ نا ئب صدر مرکزی انجمن تاجران چا چا محمد اسلم ۔کے علاوہ دیگر بھی شامل تھے۔پریس کلب کے باہر ریلی کے شرکاء سے سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری محمد عاشق آرائیں اور دیگر نے خطاب کیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes