مختلف وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے لوٹ لئے گئے

Published on January 30, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 260)      No Comments

قصور(یواین پی)قصور اور نواح میں ڈاکووں نے مختلف وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم اور دیگر سامان لوٹ لیا۔صدر دیوان روڈ قصور میں دو ناکہ زن ڈاکووں نے منیر علی سے پنتالیس ہزار کی رقم جبکہ رمضان سے پچپن سو کی نقدی اور موبائل فون چھین لیا اور گلبرگ کالونی قصور سے نا معلوم چور غلام قادر کی موٹر سائیکل گھر کیباہر سے چوری کر کے لے گئے اور امام بار گاہ کے قریب واقع نوشاد کی موبائل شاپ پر دو نامعلوم افراد آئے اور وہاں سے دو قیمتی موبائل لے گئے اور ریلوے پھاٹک کھڈیاں خاص نا معلوم چور بابر نامی شخص کی کار چوری کرکے لے گئے۔۔مقامی پولیس مصروف کاروائی ھے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题