الله ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سورة النِّسَاء

Published on January 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 520)      No Comments

\"14\"
اس شخص سے بہتر دین میں کون ہے جس نے الله کے حکم پر پیشانی رکھی اور وہ نیکی کرنے والا ہو اور ابراھیم حنیف کے دین کی پیروی کرے اور الله نے ابراھیم کوخاص دوست بنا لیا ہے (125) اور الله ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور الله سب چیزو ں کا احاطہ کیے ہوئے ہے (126)۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes