سپیرئیر کالج اوکاڑہ کے زیر اہتمام کشمیر ریلی کا انعقاد

Published on February 5, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 251)      No Comments

اوکاڑہ (یو این پی ) سپیرئیر کالج کے زیر اہتمام کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ ریلی جی رو ڈ کلمہ چوک دیپالپور رو ڈ کچہری بازار گو ل چو ک ہسپتال بازار سے ہوتی ہو ئی پریس کلب چوک جا کر اہتمام پذیر ہو ئی ریلی کی صدارت وائس پرنسپل سر اللہ رکھا ، سر عرفان اور دیگر اسا تذہ نے کی ریلی میں ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن خورشید جیلانی ، تحریک انصا ف انفارمیشن سیکرٹری آصف گجر ،تاجر راہنما ﺅ ں، صحافی شیخ ندیم شیراز ، رانا قاسم ، رزاق خاں سمیت شہریو ں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہو ئے کشمیر پر بھا رت کے ناجائز قبضہ کی بھرپو ر مذمت کی اور کہا کہ پو ری قوم دکھ کی اس گھڑی میں کشمیریو ں کے ساتھ ہے جلد کشمیر پاکستان کا حصہ ہو گا ۔کشمیریو ں کے حق خود ارادیت کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہو ئے یکجہتی کا اظہار کیا ۔ اس مو قع پر ریلی کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعرو ں سے گو نجتی رہی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog