حریم فاروق سکرین ایوارڈز تقریب میں میزبانی کیساتھ پرفارم بھی کرینگی

Published on February 6, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 178)      No Comments

لاہور: (یواین پی) اداکارہ حریم فاروق پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز کی میزبانی کرنے کے ساتھ اس میں پرفارم بھی کریں گی۔پہلے پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز کی تقریب 7 فروری کو دبئی میں ہو گی جس کی میزبانی حریم فاروق کریں گی، حریم فاروق تقریب میں سولو پرفارم بھی کریں گی۔اداکارہ کا نام فلم‘‘ہیر مان جا’’ میں بہترین اداکاری پر ‘‘بیسٹ ایکٹریس’’ کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog