الله سے کوئی بات نہ چھپا سکیں گے سُوۡرَةُ النِّسَاء

Published on November 24, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 555)      No Comments

\"24\"
پھر کیا حال ہوگا جب ہم ہر امت میں سے گواہ بلائینگے اور تمیں ان پر گواہ کر کے لائیں گے (41) جن لوگو ں نے کفر کیا تھا اور رسول کی نافرمانی کی تھی وہ اس دن کی آرزو کریں گے کہ زمین کے برابر ہو جائیں اور الله سے کوئی بات نہ چھپا سکیں گے (42)۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

تازہ ترین
Free WordPress Theme