بوریوالہ ،صحافی رانا ایم اشرف کے بھتیجے کے انتقال پہ اظہارتعزیت

Published on February 20, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 225)      No Comments

ڈاکٹر بی اے خرم ،ڈاکٹر منصورشاہد،ڈاکٹر عبدالمجید ،ڈاکٹر غلام مرتضی کا اظہار افسوس
بورے والا (یواین پی)گزشتہ روز یونی ویژن نیوز پاکستان کے سینئر سب ایڈیٹررانا ایم اشرف کے بھتیجا انتقال کر گئے تفصیلات کے مطابق انٹر نیوشنل نیوز ایجنسی یونیویژن نیوز پاکستان ”یواین پی“کے سینئر سب ایڈیٹر رانا ایم اشرف کے چھوٹے بھائی رانا عامر سرور کے بیٹے کا انتقال ہوگیا ان کی نماز جنازہ میں مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی جنہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا صحافی رانا ایم اشرف کے بھتیجے کے انتقال پہ ڈاکٹر بی اے خرم ،ڈاکٹر منصورشاہد،ڈاکٹر عبدالمجید چوہدری،ڈاکٹر غلام مرتضی بھٹی،ڈاکٹر محمد فہیم رانا،ڈاکٹر مرزا مختار بیگ ،ڈاکٹر وقاص خرم،سید مشتاق احمد شاہ ،مختار احمد طاہر ایڈووکیٹ،علی چوہدری ،حمزہ خرم ودیگر نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes