آج لاہور سمیت دیگر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

Published on February 28, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 220)      No Comments

لاہور: (یواین پی) جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم آج جمعہ کے روز خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان، اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہا۔ تاہم پارا چنار میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog