پاکستان کا دفاع غیر معمولی کامیابی

Published on March 11, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 269)      No Comments

تحریر : مہر اشتیاق احمد
پاکستان کے دفاع میں کیا کچھ شامل ہو چکاہے ہماری اور آپکی عقلِ کل سے باہرہے پاکستان کا دفاع ناقابل تسخےر بن چکا ہے ۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پاکستان کا نےو کلےئر پروگرام دنےا کا سب سے تےز رفتاری سے تر قی کرنے والا نےو کلےئر پروگرام ہے جو جلد ہی پاکستان کو دنےا کا تےسرا سب سے بڑا اےٹمی ملک بنا دے گا ۔ چےنی ذرائع کے مطابق پاکستان نے مےزائل ٹےکنالوجی میں انتہائی شاندار کامےابےاں حاصل کر لی ہےں ۔
جب اسامہ بن لادن کاپاکستان میں مارے جانے کا ڈرامہ ہوا تو امرےکہ نے کہا کہ ہم ہر آپشن پر غور کرےں غے اس وقت پاک فوج نے فوری طر پر اقدام اٹھائے تھے ۔ جنرل کےانی نے سٹےلٹھ ٹےکنالوجی کے حامل مےزائل حتف 7بابر کروز کا تجربہ کےا ۔ یہ انتہائی نچلی پرواز کرنے کی صلاحےت رکھنے والا مےزائل سٹےلتھ ٹےکنالوجی کاحامل ہے اور رےڈارپر نظر نہیں آتا ۔ نچلی پر واز کی وجہ سے اس مےزائل کا نشانہ بنا نا ہی ممکن نہیں ۔ جبکہ پر وےز مشرف نے امرےکہ کی سرزمےن پر جاکر بےان جاری کےا کہ ”پاکستان دنےا کے سب سے چھوٹے اےٹمی ہتھےار بنانے میں کامےاب ہو چکاہے “ مطلب پاکستان ”کرےٹےکل لمٹ “ سے کم مقدارمیں اےٹمی موادفےوژن کا عمل کرنے کی صلاحےت حاصل کر چکاہے جس کے بعد امرےکہ کا غصہ جھاگ کی طرح بےٹھ گےا ۔
امرےکہ اور روس عشروں تک چھوٹے اےٹمی ہتھےار بنانے کے دعوئے کرتے رہے ۔ جس میں امرےکہ نے 43کلو وزن کا اےک اےٹمی ہتھےار بنانے کا دعویٰ کےا ۔ جس کو آج تک دنےاکا سب سے چھوٹا اےٹمی ہتھےار سمجھا جاتاہے ۔ لےکن اس کے بر عکس پاکستان نے اتنے چھوٹے اےٹمی ہتھےار بنالےے ہیں جو اےک برےف کےس میں لے جائے جا سکتے ہیں ۔ پاکستان دنےا کے ان چند گ نے چنے ممالک میں بھی شامل ہے جس نے اےسے ڈرون بنانے میں کامےابی حاصل کرلی ہے جو حملہ کرنے کی صلاحےت رکھتے ہیں ےاد رہے بھارت جےسا ملک جس کا دفاعی بجٹ پاکستان کے دفاعی بجٹ سے تقرےباً چھ گنا بڑا ہے اسلحہ بردار ڈرون اورلڑاکا طےارے بنانے سے قاصر ہے ۔ مگر اللہ پاک کے فضل و کرم سے پاکستان یہ دونوں ہتھےار ملکی سطح پر تےار کرتا ہے ۔ کچھ عرصہ پہلے پاک فوج نے دہشت گر دوں پر کامےاب ڈرون حملہ کر کے سب کو حےران کر دےا۔ الحمد اللہ پاک فوج اب تک 300سے زائد اس قسم کے ڈرون طےارے بناچکی ہے اور اس تعداد میں بہت تےزی سے اضافہ کےاجارہا ہے بہت جلدپاکستان اےسے ڈرون بھی بنانے لگے گا جو زےادہ وزنی ہتھےار اُٹھا سکےں گے اور یہاں تک کہ چھوٹے ہتھےار بھی اےسے ڈرون بنانے میں زےا دہ وقت درکار نہیں ہو گا اور جس طرح ۔۔۔۔۔میںپاکستانی انجےنئر ز دن رات اےک کر کے کام کررہے ہےں ۔ بہت جلد اےسے ڈرون بنانے میں کامےاب ہو جائےں گے ۔ ےاد رہے ! اےسے ڈرون جو کہ اےٹمی ہتھےاروں سے لےس چھوٹے مےزائل اُٹھا سکےں ےا پھر اےٹمی واں ہےڈ لے جاسکے ۔جنگ کی صورت میں پاکستان اےٹمی حملہ کرنے میں پہل نہیں کرے گا۔ کےونکہ جو اباً اسکو بھی اےٹمی حملہ سہنا پڑے گا ۔ اسی اعتماد کے سہارے انڈےا پاکستان کے خلاف اپنی فوج حکمت عملی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کے نام سے تےار کر رہا تھا ۔ اس جنگی منصوبے پر انڈےا اب اتک اربوں ڈالرز پھونک چکاہے ۔ پاکستان کے کم رےنج بلسٹک مےزائلز ، ڈرون ٹےکنالوجی اور چھوٹے اےٹمی ہتھےاروں نے اس جنگی حکمت عملی کو زمین میں گاڑ دےا ہے ۔ انڈےن ماہرےن کاخےال تھا کہ چونکہ پاک فوج کو پاکستان کے اندر ہی معروف کر دےا گےا ہے ۔ اس لےے اگر انڈےا اپنی کوٹ سٹارٹ کے تحت 9لاکھ فوج کے ساتھ سندھ سے ملحقہ علاقوں پر حملہ کرتاہے تو اُسکا مقابلہ کرنے کےلئے پاکستان کی صرف دو ڈھائی لاکھ فوج ہی دستےاب ہو گی ۔ جس کو انڈےا پےچھے دھکےل سکے گا ۔ تاہم اب اگر انڈےن آرمی سندھ میںداخل ہوتی ہے تو پاک فوج ان کو تھوڑا سا آگے آنے کاا مواقع دے کر چھوٹے اےٹمی ہتھےاروں کی مدد سے انکو تبا ہ و برباد کرسکتی ہے ۔
تا ب کاری بھی نہیں پھےلے گی ان حملوں کو انڈےن سرزمےن پر پاکستان کا اےٹمی حملہ بھی قرار دنہیں دےا جاسکے گاجوکہ انڈےا کو پاکستان پر اےٹمی حملے کا جواز دے سکے ۔ انڈےا کوپاکستانی سرحد عبور کرنے والی اپنی فوج سے ہاتھ دھو نا پڑے گا ۔پاکستان کی یہ کامےابی دنےا کے کچھ خاص ممالک کے کتنی پرےشان کن ہے اسکا اندازہ گاہِ جاسوسی کےلئے سالانہ 23ارب ڈالر خرچ کرتاہے اس کو اتنا علم ضرور ہوا ہوگا کہ پاکستان اب اس معاملے میں واقعی غےر معمولی کامےابی حاصل کر چکا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ بظاہر اےک کمزور نظر آنے والے پاکستان پر امرےکہ براہ راست حملہ کےوں نہ کر سکا ۔ الحمد اللہ پاکستان اب وہ وہ ہتھےار بنا رہا ہے جس کے بارے میں بھارت کبھی سوچ بھی نہیں سکتا ۔مگر پاکستان اےسے ہتھےار منظر عام پر نہیں لاےا ۔جس کی دوبڑی وجہیں ہیں اےک بڑی وجہ پاکستان پر پابندی لگ سکتی ہیں اور دوسری وجہ دشمن کووقت آنے پر زبر دست سرپرائز دےنا ہے ۔اللہ پاک اسلام پاکستان اور اسکی حفاظت کرنے والے محافظوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ا نکی مددفرمائے ۔خےر فرمائے اور ان کے دشمنوں کو تھکا دے تبا ہ و بر باد کر دے ۔ نست ونابود کر دے ۔ اللہ پاک ہم سب محب وطن پاکستانےوں کا حامی و ناصر ہو ۔ آمین

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes