تھانہ شیرگڑھ پولیس کی کاروائی ۔کمسن فہد کے اغوا اور قتل میں نامزد 3ملزمان گرفتار

Published on March 24, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 227)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی) تھانہ شیرگڑھ پولیس کی کاروائی ۔کمسن فہد کے اغوا اور قتل میں نامزد 3ملزمان گرفتار کرلئے گرفتار ملزمان میں اشرف ۔۔سہیل اور شہزادشامل ہیں قتول کی والدہ سونیا بی بی کی مدعیت میں تھانہ شیرگڑھ میں پہلے اغوا کا مقدمہ درج ہوا لاش ملنے کے بعد اس میں قتل کی دفعہ کا اضافہ کر دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog